گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)عدالت نے اےنٹی کرپشن کے مقدمات مےں سابق وزےر اعلی پنجاب پروےز الہی کی عبوری ضمانت مےں ےکم جون تک توسےع کر دی ، تفصےلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کیخلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں دو الگ الگ مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر اینٹی کرپشن کی عدالت میں سماعت ہوئی،اس دوران وکلا نے سابق وزیر اعلی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی اور وکلا کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا سابق وزیر اعلی بیماری کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے ،اس لیے سابق وزیر اعلی کو حاضری سے استشنعا دےا جائے جس پر عدالت نے کاروائی عمل مےں لاتے ہوئے سابق وزیراعلی پرویز الہی کی عبوری ضمانت میں یکم جون تک توسیع کر دی۔
پروےز الہی