شاہ محمود قریشی حکومت ، تحریک انصاف میںمثبت کردار ادا کر سکتے ہیں:میاں متین

لاہور(نیوز رپورٹر )پیٹری اوٹک کے صدر اور تاجر رہنما میاں متین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر کسی کرپشن اور گھیراو جلاو کا الزام نہیں ہے۔ ان کے دور میں خارجہ پالیسی کامیاب رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کرانے میں مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...