ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس لاہورمیں تاجر دوست سکیم کے دفتر کا افتتاح 

لاہور(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس لاہورمیں تاجر دوست سکیم کے دفتر کا افتتاح کی تقریب ہوئی جس میں کمشنر نعمان ملک نے فیتہ کاٹ کر تاجر دوست سکیم کے دفتر کا افتتاح کیا۔اس موقع پر چیف کوآرڈینیٹر تاجر دوست سکیم نعیم میر ،شاہد نزیر ، میاں خلیل ، عرفان بٹ ، ریاض مغل ، عاصم قریشی،صادق ڈار ،شہزاد ناصر بھی موجود تھے۔نعیم میر نے کمشنر تاجر دوست سکیم نعمان ملک کو گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر مختلف ٹریڈ سے تعلق رکھنے والے تاجران کو نوٹیفکیشن بھی دیئے گے۔

ای پیپر دی نیشن