لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پراسیکیوٹرز کے دوبارہ امتحان لینے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری پراسیکیوشن اور پراسیکوٹر جنرل پنجاب سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
ہائیکورٹ‘ پراسیکیوٹرز کے دوبارہ امتحان لینے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری پراسیکیوشن پراسیکوٹر جنرل پنجاب سے رپورٹ طلب
May 24, 2024