لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی پی 181 قصور سے رانا افضل کی کامیابی کیخلاف درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کے لیے وقت دیدیا۔
ہائیکورٹ‘ پی پی 181 قصور سے رانا افضل کی کامیابی کیخلاف درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کیلئے وقت دیدیا
May 24, 2024