ہائیکورٹ‘سڑکوں کے نام شخصیات سے منسوب کرنے کیخلاف اپیل پردستاویزات درخواست کے ہمراہ لف کرنیکی اجازت

May 24, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سرکاری بلڈنگ اور سڑکوں کے نام شخصیات سے منسوب کرنے کے خلاف اپیل پردستاویزات درخواست کے ہمراہ لف کرنے کی اجازت دے دی۔

مزیدخبریں