نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ کے نوجوان اگنی پتھ اسکیم سے متنفرہوگئے ہیں، اگنی ویر سکیم کے تحت17سے21سال کے بھارتی نوجوانوں کو 4سالوں کے لئے بھارتی فوج میں بھرتی کیا جائے گاجبکہ کانگریس رہنمائوں نے اسکیم کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا نریندر مودی چاہتا ہے کہ فوجیوں کی پنشن کے لئے مختص رقم اڈانی ڈیفنس کمپنی کو ہتھیاروں کی خریداری کے لئے منتقل ہو جائے۔
اگنی پتھ سکیم ہمارے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہے،راہول گاندھی
May 24, 2024