فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی ۔تھانہ غلام محمد آباد ستارہ سپنا سٹی کے رہائشی حسنین گل محمود نے غربت‘ مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث خراب گھریلو حالات کے نتیجے میں ہونیوالے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے سر میں گولی مار کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔