جبرالٹرکی66سالہ وکٹ کیپر سیلی بارٹن  دنیا کی عمر رسیدہ کرکٹر بن گئیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر) جبرالٹرکی وکٹ کیپر سیلی بارٹن نے ایسٹونیا کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں 66 سال اور 334 دن کی عمر میں اپنا ڈیبیو کیا ‘وہ دنیا کی عمر رسیدہ کرکٹر بن گئیں۔

ای پیپر دی نیشن