لاہور(سپورٹس رپورٹر)روس میں سٹرانگ مین مقابلے کے دوران 80 کلو کا وزن اٹھانے کے مقابلے میں پاور لفٹر ہلاک ہوگیا ۔روس کے شہر تیومین میںسٹرانگ مین کے مقابلے جاری تھے کہ اسی دوران پاور لفٹر کو 80 کلو گرام کا وزن اٹھانا تھا، اگرچہ پاور لفٹر نے تین مرتبہ وزن اٹھایا۔