زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ  10 لاکھ ڈالرز کی کمی‘سٹیٹ بنک

کراچی (کامرس رپورٹر) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 17 مئی تک مجموعی ذخائر 14 ارب 62 کروڑ 64 لاکھ ڈالر سے کم ہوکر 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر میں 2 کروڑ 15 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

ای پیپر دی نیشن