لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کے این اے 127 سے غیر قانونی الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست پر بطور اعتراض سماعت ہوئی، جسٹس شاہد بلال حسن نے رجسٹرار آفس سے دوسری عدالت میں زیر سماعت کیس کی فائل طلب کر لی۔
این اے 127 سے بلاول کے الیکشن لڑنے پر اعتراض، ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت
May 24, 2024