کامونکی:کوائف جمع نہ کروانے پر کرایہ داروں، مالک مکان کیخلاف مقدمات 

کامونکی (نمائندہ خصوصی)کوائف جمع نہ کروانے پر کرایہ داروں اور مکان مالکان کیخلاف مقدمات درج۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز سٹی اور صدر پولیس نے کوائف جمع نہ کروانے پر تین کرایہ داروں محلہ رسولنگر کے شہباز،اکبر ٹاؤن کے عرفان،سادھوکی کے سہیل،مکان مالکان عامر،آصف اور گھوماں کے رانا ذکاء کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

ای پیپر دی نیشن