پاکستان اسٹاک ایکس چینج : انڈیکس کی 75 ہزار 650 کی حد عبور

May 24, 2024 | 11:46

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

دوران ٹریڈنگ ہونے والے اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 75ہزار 670 پر پہنچ آگیا۔

مزیدخبریں