وفاقی حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا

May 24, 2024

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) وفاقی حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیاوفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن  جاری کردیا گیا پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کا حوالہ دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ سے متعلق  توہین آمیز مواد نشر یا شائع کرنے والے توہین عدالت کے مرتکب ہوں گے نوٹیفکیشن کے مطابق ایساتوہین عدالت سمجھا جائیگا۔

مزیدخبریں