سندھ ہائیکورٹ نے صدرکے دوعہدوں اوروزیراعظم کے اختیارات میں مداخلت کے خلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے

Nov 24, 2010 | 10:54

سفیر یاؤ جنگ
صدرکے دوعہدے رکھنے کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت جسٹس مشیرعالم ، جسٹس گلزاراحمد اورجسٹس مقبول باقرپرمشتمل تین رکنی بینچ نے کی،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدرآصف زرداری کے پاس پاکستان کے صدراور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین کے دو عہدے ہیں جو آئین کےمنافی ہے،لہٰذہ انہیں ایک عہدے پر کام کرنے اوروزیراعظم کے اختیارات میں مداخلت سے روکا جائے،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی ہے
مزیدخبریں