ابوجا (آن لائن) مشرق وسطیٰ بارے امن نمائندہ ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کو غزہ میں آٹھ روزہ لڑائی میں جنگ بندی معاہدے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اب کشیدگی کی بنیادی وجوہات کو حل کرنا ہوگا۔ سابق برطانوی وزیراعظم نے کہا اہم چیز ہمیشہ سے جنگ بندی معاہدہ تھی ۔