لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزےر پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ چوہدری عبدالغفور خاںنے کہا ہے کہ واقعہ کربلا تارےخ کے اوراق مےں ہمےشہ زندہ رہے گا۔ انہوں نے کہ کربلا کے مےدان مےں نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسےنؓ نے اپنا سب کچھ اسلام کے لئے قربان کردےا، آپؓ نے اپنی جان کا نذارنہ دے کر حق و صداقت کاعلم بلند کےا اور ہمےں درس دےا کہ اسلام کے لئے اپنا سب کچھ لٹانے والے ہمےشہ کامےاب رہتے ہےں۔ ہماری خواتےن کو چاہےے کہ وہ حضرت زےنبؓ کی سےرت کو اپنائےں۔