لندن (بی بی سی اردو) برطانوی طبی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق پٹھوں کی طاقت عمومی فٹنس کو ظاہر کرتی ہے، اس لئے دونوں کا آپس میں تعلق ہے۔ ماہرین وضاحت کرتے ہیں کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ پٹھے بڑھانے سے عمر لمبی ہو سکتی ہے۔ پٹھوں کی ناقص فٹنس کا قبل ازوقت موت سے ویسا ہی تعلق تھا ۔