لندن (بی بی سی اردو) برطانوی طبی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق پٹھوں کی طاقت عمومی فٹنس کو ظاہر کرتی ہے، اس لئے دونوں کا آپس میں تعلق ہے۔ ماہرین وضاحت کرتے ہیں کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ پٹھے بڑھانے سے عمر لمبی ہو سکتی ہے۔ پٹھوں کی ناقص فٹنس کا قبل ازوقت موت سے ویسا ہی تعلق تھا ۔
کمزور پٹھے قبل از وقت موت کا سبب بن سکتے ہیں: نئی تحقیق
Nov 24, 2012