لاہور (پ ر) پنجاب اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پانچویں انٹر سکولز/کالجز گیمز میں مسز مریم منظور سینئر ہیڈمسٹریس گورنمنٹ فاطمہ گرلز 2 H/S۔فین روڈ کی زیرنگرانی سکول ہذا نے رسہ کشی میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ہینڈبال میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
فاطمہ گرلز ہائی سکول کی انٹر سکولز، کالجز میں رسہ کشی، ہینڈبال میں دوسری پوزیشن
Nov 24, 2012