فیروز والا (نامہ نگار) محکمہ سوئی گیس اور واپڈا ٹیموں نے چھاپے مار کر گیس اور بجلی چوری کرتے ہوئے چار افراد کو پکڑ لیا۔ غیر قانونی تاریں، ایک عدد پائپ قبضہ میں لے لئے۔ پولیس نے اس ضمن میں مقدمات درج کر لئے ہیں۔
فیروز والا : 4 بجلی و گیس چور گرفتار
Nov 24, 2013