فیروز والا : محرم الحرام میں ڈیوٹی دینے والے پولیس قومی رضاکار الاﺅنس اور تنخواہ سے محروم

Nov 24, 2013

فیروز والا (نامہ نگار) محرم الحرام کے امن و امان کے سلسلہ سے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس رضا کار سپیشل الاﺅنس اور تنخواہ سے محروم ہیں۔ پولیس رضا کاروں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر تنخواہ ادا کی جائے۔

مزیدخبریں