کیوی آل راؤنڈر کرس کین کی نجم سیٹھی سے ملاقات، کوچنگ میں دلچسپی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر کرس کین نے ملاقات کی۔ کرس کین پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ کرس کین سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ کیلئے آپشنز زیرغور ہیں۔ کرس کین پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مضبوط فیلڈنگ کوچ ہو سکتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن