ملتان: سول جج کیخلاف شیری رحمن توہین رسالت مقدمہ خارج پر انکوائری شروع

ملتان (سپیشل رپورٹر) امریکہ میں تعینات سابق سفیر شیری رحمن کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ قواعد کے برعکس اور سابقہ تاریخ میں خارج کرنے کے معاملہ پر مدعی مقدمہ نے سول جج کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ ممبر انسپکشن ٹیم نے معاملہ کی انکوائری شروع کردی ہے۔ ٹیم نے 25 نومبر کو مدعی مقدمہ کو برائے شہادت طلب کر لیا ہے۔ محمد فہیم گل نے شیری رحمن کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ پولیس تھانہ چہلیک میں درج کرایا تھا۔ اس بابت لاہور ہائیکورٹ میں سول جج/ جوڈیشل مجسٹریٹ کیخلاف انہوں نے قواعد کے برعکس مقدمہ کے خارج کئے جانے کی درخواست دائر کردی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...