گوادر (نوائے وقت رپورٹ) زلزلے کے باعث گوادر میں نمودار ہونے والا جزیرہ ڈوبنے لگا۔ جزیرہ 3 میٹر تک سمندر میں غائب ہو چکا ہے۔ کٹائو کا عمل جاری رہا تو جزیرہ ایک سال تک ڈوب جائے گا۔
زلزلے کے باعث گوادر میں نمودار ہونے والا جزیرہ ڈوبنے لگا
Nov 24, 2013