مشرف ٹرائل :خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب کا شرعی عدالت کا دورہ

مشرف ٹرائل :خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب کا شرعی عدالت کا دورہ

Nov 24, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کیلئے قائم کی گئی خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب اور جسٹس یاور علی نے وفاقی شرعی عدالت کا دورہ کیا اور شرعی عدالت کے چیف جسٹس آغا رفیق سے ملاقات کی جس میں سکیورٹی کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس موقع پر خصوصی عدالت کے ججوں کو پرویز مشرف کے ٹرائل کیلئے مختص کئے گئے کمرے کا دورہ بھی کرایا گیا۔

مزیدخبریں