اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے قانون تیار کرلیا گیا ہے۔عدالت نے وقت دیا تو قانون اسمبلی میں لائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ اعدادو شمار بتاتے ہیں کہ اسلام آباد میں جرائم میں کمی ہوئی ہے۔آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو تعیناتی سے قبل جانتا بھی نہیں تھا۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے قانون تیارکرلیا گیا:چودھری نثار
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے قانون تیارکرلیا گیا:چودھری نثار
Nov 24, 2013