چاند نظر آ گیا، آج یکم صفر المظفر ہے

Nov 24, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے صفر المظفر کا چاند نظر آ گیا ہے۔ آج بروز پیر 24 نومبر 2014ء کو یکم صفر المظفر ہے۔

مزیدخبریں