نئی دہلی (آئی اےن پی) بھارت کے سےکورٹی امور کے ماہر قمر آغا نے پاکستان کو ناکام رےاست قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ےا امرےکہ مسئلہ کشمےر پرکوئی سودے بازی نہےں کرسکتے ،بھارت کو پاکستان کے ساتھ بات چےت کرنے مےں کوئی مسئلہ نہےں لےکن دہشتگرد ی اور مذاکرات اےک ساتھ نہےں چل سکتے، اسلام آباد بھارت کے ساتھ امن عمل نہےں چاہتا ۔اتوار کو بھارتی مےڈےا سے گفتگو میں سےکورٹی امور کے ماہر قمر آغا نے کہاکہ پاکستان اےک ناکام رےاست ہے ،بھارت ےا امرےکہ کشمےر کے معاملے پر کوئی سودے بازی نہےں کرسکتے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ بات چےت کرنے مےں کوئی مسئلہ نہےں لےکن سرحد پار دراندازی کی وجہ سے اےسا کرنا ممکن نہےں۔ہم نہےں چاہتے کہ بات چےت اور دہشتگردی ساتھ ساتھ چلےں ۔انھوںنے کہا اصل مسئلہ ےہ ہے کہ پاکستانی اسٹےبلشمنٹ بھارت کے ساتھ کوئی امن عمل نہےں چاہتی۔
بھارتی ماہر