اسلام آباد(آن لائن) خصوصی عدالت میں غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ہی تحقیقات اور سزا دلوانے کیلئے وفاقی حکومت عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل (آج) پیر کو سپریم کورٹ میں دائر کی جاسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے اپیل دائر کرنے کیلئے آج اٹارنی جنرل کو حکومت ہدایت جاری کرسکتی ہے۔
حکومت / اپیل