انشاء اللہ ہائی سکول سے لے کر انٹرنیشنل سطح تک ہاکی دوبارہ کامیابی حاصل کریگی : عرفان الحسن بھٹی

Nov 24, 2015

لاہور (سپورٹس رپورٹر) حاجی عرفان الحسن بھٹی صدر ہاکی کلب بھلیر 119 نے کہا کہ جس طرح میاں نواز شریف نے ہاکی سے پیار کیا ہے انشااللہ ہائی سکول کی سطح سے لے کر انٹرنیشنل سطح پر دوبارہ کامیاب ہو گی اور ہاکی کی وجہ سے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہاکی کے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ہاکی کوچ ننکانہ احسان منہاس بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں