ابوظہبی (رائٹرز) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ابوظہبی کے فرمانروا شہزادہ شیخ محمد بن زیاد النہیان سے ملاقات میں کہا شام کے مسئلہ پر روس سے مزید تعاون کر سکتے ہیں لیکن اسے بشارالاسد کو اقتدار میں رہنے کیلئے استعمال نہ کیا جائے۔
داعش پر حملے، مسئلہ شام، روس سے مزید تعاون کر سکتے ہیں : کیری
Nov 24, 2015