نیویارک (نمائندہ خصوصی) عالمی سطح پر پناہ گزینوں کے بحران کے سبب صورتحال بگڑنے پر ’’آئی کے ای اے‘‘ فاؤنڈیشن نے 29 نومبر سے 19 دسمبر تک پناہ گزینوں کیلئے 40 ممالک میں فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فاؤنڈیشن اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے پناہ گزین کو بھی لائٹوں کی تقسیم پر ایک یورو عطیہ دے گی۔