لندن(صباح نیوز) برطانیہ نے ملیریا جیسے مہلک مرض کے خاتمے کیلئے 1 ارب پونڈ کی خطیر رقم سے ایک فنڈ قائم کیا ہے جو پاکستانی ایک کھرب 60 ارب روپے کے برابر ہے۔
برطانیہ نے ملیریا اور دیگرامراض کے خاتمہ کیلئے ایک کھرب 60ارب روپے کا فنڈ قائم کردیا
Nov 24, 2015