قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مذاکرات کے حامی ہیں: ذرائع

قندھار (اے ایف پی) افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے افغان طالبان کی جانب سے قطر میں سیاسی دفتر کے نئے سربراہ ملا شیر محمد عباس امن مذاکرات کے حامی ہیں۔ طالبان ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ ملا شیر محمد عباس اور انکے نائب عبدالسلام حنفی کا تقرر افغان حکومت سے مذاکرات کو کسی نتیجے پر پہنچانے کیلئے کیا گیا ہے۔
حامی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...