ایک اور ننھے پاکستانی زیدان نے کم عمر ترین آئی ٹی ماہر کا اعزاز حاصل کرکے ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایک اور ننھے پاکستانی نے کم عمر ترین آئی ٹی ماہر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ زیدان نے 5 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ کا امتحان پاس کرکے ریکارڈ بنا لیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز6 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی بچے کے پاس تھا۔ زیدان سے قبل 6 سالہ پاکستانی نژاد بچے نے 2013ءمیں ریکارڈ قائم کیا تھا۔ زیدان نے مائیکرو سافٹ کے امتحان میں 769 پوائنٹس حاصل کئے۔
کم عمر آئی ٹی ماہر

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...