ریاض (این این آئی) اسلامی فوجی اتحاد کی ویب سائٹ کا تین زبانوں میں اجرا کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسداد دہشت گردی کے اسلامی فوجی اتحاد نے عربی، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں اپنی ویب سائٹ قائم کردی۔ ویب سائٹ کا ایڈریس www.imctc.org ہے تاہم ان زبانوں میں پاکستانی زبان اُردو شامل نہیں کی گئی۔
فوجی اتحاد/ ویب سائٹ