ٹورنٹو (نیٹ نیوز)کینیڈا کے آسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آئے جنہوں نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ یہ قدرتی مناظررنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکر انے سے وجو دمیں آئے ۔
جنہیں کئی علاقوں کے آسمان پر دیکھا گیا۔