لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کا یورپ کے ساتھ بریگرٹ پر جو ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا تھا اب ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ کابینہ نے وزیراعظم تھریسامے کو بریگرٹ کیلئے فری ہینڈ دے دیا۔ اب وزیراعظم یورپی یونین کے ہیڈکوارٹر برسلز جاکر مذاکرات کریں گی۔ یورپ کو 40 ارب پاﺅنڈ کی پیشکش ہوگی۔
برطانوی کابینہ کا وزیراعظم تھریسامے کو بریگزٹ کیلئے گرین سگنل
Nov 24, 2017