ناصر شیرازی کے اغواءکی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے: مجلس وحدت المسلمین

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ناصر شیرازی کے اغوا کی ذمہ دار ہے،کل کے آل پاکستان شیعہ پارٹیز کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کے عمل کو بند کیا جائے،ملت جعفریہ کیخلاف انتقامی کاروائیاں انٹر نیشنل ایجنڈے کا حصہ ہے،حکمران ہوش کے ناخن لیں اور ہمارے صبر کا مزید امتحان نہ لے۔

ای پیپر دی نیشن