سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں کا عبرتناک انجام دنیا دیکھے گی: طاہر القادری

اسلام آباد (صباح نیوز) قائد تحریک منہاج القرآن سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹائون کے شہید میاں عمر صدیق کے بڑے بھائی میاں احمد صدیق کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں کا عبرتناک انجام دنیا دیکھے گی، سانحہ کے ماسٹر مائنڈ کی رسوائی ابھی ابتدا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن