لاہور( کامرس رپورٹر )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت برآمد کنندگا ن کو رعایتی بنیادوں پر اضافی 300ارب روپے کی فراہمی کے حوالے سے اعلان کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کرے ،برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی اور برآمدات کی صلاحیت کو پروان چڑھانے کیلئے ڈی ایل ٹی ایل کے کلیمز کی فوری ادائیگیاں کی جائیں ،ماضی کی حکومت نے برآمدات بڑھانے پر تین سے چھ فیصد مراعات کا اعلان کیا۔
ڈی ایل ٹی ایل کے کلیمز کی فوری ادائیگیاں کی جائیں:کارپٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن
Nov 24, 2019