فیروزوالہ (نامہ نگار)سپیشل ماڈل کورٹ تحصیل فیروزوالہ کے جج محمد ندیم انصاری نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم وسیم احمد کو عمر قید کی سزا کا حکم سنایا استغاثہ کے مطابق محمد ی والا (نارنگ )میں 9جون 2019کو گھریلو جھگڑے پر گولی ما رکر اپنی بہن کو ہلاک کیا تھا ۔
فیروزوالہ:سپیشل ماڈل کورٹبہن کے قاتل کو عمر قیدکی سزاء
Nov 24, 2019