عالمی کانفرنس برائے کاروبار و اصلاحات کے نام چینی وزیر اعظم کا تہنیتی پیغام

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا) چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے اعلیٰ سطح عالمی کانفرنس برائے کاروبار واصلاحات کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مبارکباد کا پیغام ارسال کیاہے ،انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ چین نے انتظامیہ کو بہتر بنانے کی اصلاحات ، اختیارات کی منتقلی اور قواعد و خدمات کو بہتر بنا کر حالیہ برسوں کے دوران مارکیٹ میں موثر طور پر تیزی پیدا کی ہے اورکاروباری ماحول میں امید کی نئی روح پھونک دی ہے ،کانفرنس گزشتہ روز بیجنگ میں شروع ہوئی جس میں کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور اصلاحات پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...