رحیم یارخان، ڈینگی کے شبہ میں خاتون ہسپتال داخل

Nov 24, 2019

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) غوثیہ کالونی کی رہائشی 21سالہ کائنات کو ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں کائنات کے خون کے نمونہ جات لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے روانہ کردیئے گئے ہیں جبکہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ہسپتال منتقل کیے جانے والے ڈینگی وائرس مشتبہ مریضوں کی تعداد 120سے تجاوز کرگئی ہے۔

مزیدخبریں