مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)واک وے کی عدم تعمیر پر سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے اور عمارتیں تعمیر کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ واک وے پر تجاوزات ختم کرانے کے ساتھ تعمیر کا سلسلہ فوری شروع کیا جائے ۔
مظفرآباد،واک وے کی عدم تعمیر پر سرکاری اراضی پر قبضہ اور عمارتیں تعمیر کرنے کا سلسلہ شروع
Nov 24, 2019