آصف زرداری تک ذاتی ڈاکٹروں کو رسائی نہ دینا تشویشناک ہے: عامر فدا پراچہ

Nov 24, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تر جمان آصف علی زرداری، عامر فدا پراچہ نے کہا ہے کہ سابق صدر کی صحت مزید خراب ہو رہی ہے ،آصف علی زرداری تک ذاتی ڈاکٹروںکو رسائی نہ دینا تشویشناک ہے ، ذاتی معالجیں کے معالجکے بغیر ادویات کیسے تبدیل کی جا سکتی ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سابق صدر کی صحت متعلق خانداں کو بھی لا علم رکھا جا رہا ہے ، ترجمان نے کہا کہہم کور رعایت نہیں صرف علاج کا حق چاہتے ہیں ،خدانخواستہ آصف زرداری کی زندگی کو نقصان ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے ۔

مزیدخبریں