فنگشنل لیگ کے قائدین نے ہمیشہ خطے میں استحکام کیلئے عملی کردار ادا کیا ہے : مخدوم اشرف اقبال محمود

صادق آباد (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن فنگشنل پنجاب کے صوبائی صدر مخدوم سید اشرف اقبال محمود نے لاہور سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ فنگشنل سب سے بڑی جماعت ہے جس کے قائدین نے ہمیشہ ملکی بقائ، امن و سلامتی اور خطے میں استحکام کے لئے عملی کردار ادا کرتے ہوئے تاریخ رقم کی۔

ای پیپر دی نیشن