رحمت للعالمین میں ’’الف‘‘ لکھنا  گمراہ کن ہے: اسلم کمال 

لاہور (کلچرل رپورٹر) گذشتہ روز الحمرا آرٹس کونسل میں فن خطاطی کے ایک اجلاس میں مصور اسلم کمال کو  ایوارڈ دیا گیا، اس موقع پر اسلم کمال نے ایک غلطی کی نشاندہی کی کہ یہ جو رحمت للعالمین لکھا جا رہا ہے۔ اس میں’’الف‘‘ نہیں ہے یہ گمراہ کن ہے۔ لہٰذا اس کوتاہی پر حکومت پنجاب کو نوٹس لینا چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...